ٹیبل پر چائے کے کپ کے نشان ہو یا کسی بھی برتن کے صفائی کرتے وقت یہ طریقہ معمول بنالیں اور کریں ان نشانات کو سیکنڈوں میں غائب  

خواتین کو صفائی کے دوران ٹیبل وغیرہ کی ڈسٹنگ کرنے میں پریشانی ہوتی ہے کیونکہ اکثر ڈائینگ ٹیبل پر یا کہیں بھی چائے کا کپ، گلاس پلیٹ یا دوسرے برتن رکھنے سے اس کے ضدی داغ رہ جاتے ہیں تو ہمارا بتایا گیا طریقہ صفائی کے دوران معمول بنالیں۔
۔ کبھی ڈائننگ ٹیبل یا کہیں بھی چائے کے کپ ، گلاس ، پلیٹ یا کسی بھی برتن کے داغ لگ جائیں تو گھر میں موجود مایونیز یا پھر ٹوتھ پیسٹ کو اس جگہ پر ڈالیں اور کپڑے کی مدد سے اچھی طرح صاف کرلیں
۔ اس کے بعد دوبارہ اسے پانی لگے کپڑے کی مدد سے صاف کرلیں ۔
۔ اس طریقے سے ٹیبل منٹوں میں صاف ہونے کے ساتھ چمک بھی جائے گا ۔

Table Saaf Karne Ka Tarika

Table Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Table Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :