ایک چھو ٹی سی غلطی۔۔۔۔!!!

وہ سر خ پھو ل ہا تھ میں تھا مے ہو ئے تھی اور لا پروا ہی سے اپنے گھر کی جا نب بڑھ ر ہی تھی آج سب لو گ اسے عجیب عجیب نظرو ں سے د یکھ ر ہے تھے اسکا دل چا ہ رہا تھا کہ وہ غا ئب ہو کر گھر پہنچ جا ئے وہ پا کستا ن کے ایک متو سط طبقے سے تعلق ر کھنے وا لی لڑ کی تھی بہت ہی معصو م اور شر میلی سی ا پنی د نیا ں میں مگن ر ہنے وا لی اسے یا د ہی نہ تھا کہ اس دن کیا دن تھا پھو لو ں کی شا پ پر ڈ ھیرو ں سر خ پھو ل د یکھ کر اس نے بھی پھو ل خر ید لیئے تھے مگر اسے سمجھ نہیں آ ر ہا تھا کہ آ خر ان پھو لو ں میں ا یسی کیا با ت تھی جو لو گ اسے کچھ ز یا دہ ہی گھو ر ر ہے تھے ا للہ اللہ کر کے وہ گھر پہنچی اور سا را وا قع ا پنی آ پی کو سنا یا آ پی نے پہلے تو قہقہ لگا یا اور پھر اسے سمجھا نے لگی تم کب بڑ ی ہو گی عنا یا تم اب تک کتنی معصو م ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس د نیا ں میں تمہا را کیسے گزا رہ ہو پا ئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتا و نا ں آ پی لو گ آج مجھے کیو ں گھو ر رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔پا گل تمہیں معلو م نہیں ہے کہ آ ج و یلنٹا ئن ڈے تھا اور تم ہو کہ سر عا م پھو ل پکڑ ے آ ر ہی ہو پتا نہیں اس محلے کے لو گ کیا سمجھے ہو نگے تمہیں یو ں پھو ل پکڑے آ تے ہو ئے د یکھ کر جب عنا یا کو پتہ چلا تو وہ تو جیسے سکتے میں ہی آ گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اف آ پی۔۔۔۔۔۔یہ کیا کیا میں نے ؟ میں نے تو اپنے ارد گرد د یکھا ہی نہیں پتا نہیں کس کس نے دیکھا ہو گا اور کو ن کیا سمجھا ہو گا عنا یا ایک گو ر نمنٹ کا لج سے ا نٹر کر رہی تھی اور کا لج میں کم ہی جا تی تھی اس دن درا صل اسے ا پنا جنر ل سیٹیسفا ئیڈ کروا نا تھا اور کا لج جا نا ضرو ر ی تھا اس لیئے اسے یا د ہی نہ رہا ور نہ سے تو وہ شر یف گھرا نے کی لڑ کی تھی کبھی بھی اس بے ہو دہ دن کا لج نہ جا تی مگر اب تو پا نی سر سے گزر چکا تھا آ پی اب کیا ہو گا اب آ پی بھی متفکر ہو گئی تھی وہ گہر ی سو چ سے با ہر آ نے کے بعد گو یا ہو ئی تمہیں کسی جا ننے وا لے نے تو نہیں د یکھا پتہ نہیں آ پی میں نے تو د یکھا ہی نہیں اس نے معصو م سا چہر ہ بنا کر کہا چلو خیر د یکھا جائے گا اب تم ہا تھ منہ دھو کر کھا نا کھا لو پھر سو چتے ہیں اس با رے میں اسکی آ پی نے اسے قدر ے دلا سا دیا کچھ ہی دیر بعد عنا یا کی خا لہ عنا یا کے گھر آ گئی عنا یا نے اسے سلا م کیا تو آ گے سے کو ئی جوا ب نہ آ یا عنا یا سمجھ گئی تھی کہ آ ج پھر خا لہ لڑا ئی کے مو ڈ میں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کسی بہا نے تو کبھی کسی بہا نے عنا یا کی خا لہ لڑ تی ہی ر ہتی تھی مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔آج تو اس نے حد ہی کر دی تھی آ تے ہی وہ عنا یا کی امی پر بر س پڑ یں تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہی تعلیم د ینے بھیجتی ہو ا پنی بیٹیو ں کو کا لج؟ کہ ر نگ ر لیا ں منا تی پھر یں اسکی امی نے تشو یشنا ک انداز میں عنا یا اور اسکی آ پی کی جا نب د یکھا تو ان دو نو ں نے لا علمی کا ا ظہا ر کر دیا پھر عنا یا کی امی خود ہی بو ل پڑ یں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہوا با جی آ خر ا یسا کیا کر دیا میر ٰ بیٹیو ں نے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔جو کہ آ پ ا سطر ح سے چلا چلا کر پو رے محلے کو سنا نا چا ہ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ا بھی پا نی سر سے نہیں گزرا ا بھی بھی و قت ہے ر قیہ ا گر اسی طر ح لا پروا ہی کر تی ر ہی تو ہا تھ سے نکل جا ئیں گیں پھر پچھتا و گی بیٹھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑ ی بہن ہو نے کے نا طے سمجھا ر ہی ہو ں گھر بٹھا لو اپنی بیٹیو ں کو ور نہ چا ند چڑ ھا کر ہی دم لیں گیں تمہا ری لڑ کیا ں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس کر یں با جی خدا کا نا م لیں ۔۔۔۔۔۔۔کیا ہو گیا ہے آ پکو محلے وا لو ں کا ہی خیا ل کر لو با ت کیا ہو ئی ہے مجھے بتا و تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بتا و ں بتا تے ہو ئے شر م آ تی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔تیر ی لڑ کی نہ جا نے کس کے سا تھ محبت کا دن منا کر آ ئی ہے یہ ہی لچن ر ہے تو گھر سے بھا گنے میں د یر نہ لگے گی عنا یا جیسے شر م سے ز مین میں گڑ ی جا ر ہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔یہ کیا کہ ر ہی ہیں خا لہ؟ کیا ہم ا یسی لڑ کیا ں ہیں ؟ آ پ تو جا نتی ہی ہیں ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آ خر ا نہیں کس نے بتا یا تھا ا تنا بڑا ا لزا م اس معصو م پر لگا نے سے پہلے اسکی خا لہ نے ذرا بھی نہ سو چا خود ہی ا ندا زہ لگا یا با ت بنا ئی اور کہنے آ گئی مگر اب تو با ت گھر سے نکل چکی تھی اور لڑ کیو ں کی عز ت تو نا زک آ بگینے کیطر ح ہو تی ہے ذ را سی ٹھیس لگنے پر کا نچ کیطر ح چکنا چو ر ہو جا تی ہے کچھ ا یسا ہی عنا یا کے سا تھ بھی ہو نے جا ر ہا تھا اسکی عز ت و آ برو کو اسکی اپنی خا لہ جس گھر میں اسکو بہو بن کر جا نا تھا تار تار کر نے پر تلی ہو ئی تھی ا می ایسا کچھ بھی نہیں ہے عنا یا نے کچھ بھی نہیں کیا خا لہ کو کو ئی غلط فہمی ہو ئی ہے آ پی نے عنا یا کی صفا ئی د ینا چا ہی مگر خا لہ تھیں کہ مستقل و ہی ا لفا ظ با ر با ر دہرا ئے جا رہی تھیں اب عنا یا کی امی کو بھی غصہ آ نے لگا تھا اسکی خا لہ کو عنا یا و یسے بھی پسند نہ تھی وہ اپنے بیٹے عا لیا ن کے لیئے ا پنے بھا ئی کی بیٹی لینا چا ہتی تھی جبکہ عا لیا ن عنا یا سے محبت کر تا تھا وہ کسی صو رت بھی عنا یا کو چھو ڑ کر کسی دو سری لڑ کی سے شا دی کے لیئے ر ضا مند نہیں ہو ر ہا تھا عنا یا جلدی سے بی اے کر لو پھر ہم دو نو ں بہت جلد ایک ہو جا ئیں گے وہ ایک دوسرے کو دیوا نہ وار چا ہتے تھے عنا یا بھی اسی خیا ل سےبی اے کر نے کی د ھن میں لگی ہو ئی تھی کہ یہ وا قعہ پیش آ گیا با ت آ نی جا نی ہو گئی عنا یا کے کز ن عا لیا ن کو بھی با ت پتا چل گئی تھی اور اس نے عنا یا سے کو ئی و ضا حت نہ ما نگی تھی ۔۔۔۔۔۔۔بس اتنا کہا تھا کہ آ ئندہ محطا ط ر ہنا ۔۔۔۔۔۔۔ تم پتا نہیں کب بڑ ی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔ مگر اگلے ہی دن عنا یا جب کا لج جا ر ہی تھی تو کچھ لڑ کو ں نے اس پر آ وا ز یں کسنا شرو ع کر د یں کئی نے پھو ل پیش کیئے اور کسی نے سا تھ چلنے کی لفٹ ہی دےڈا لی بد قسمتی سے یہ سا رے وا قعات عنا یا کے کز ن نے دیکھ لیئے تھے اب عنایا وا پس گھر کی جا نب جا نے لگی تو را ستے میں اسے عا لیا ن مل گیا عا لیا ن نے جبکہ سب کچھ لا ئیو د یکھ لیا تھا اس لیئے کہنے لگا عنا یا میں تمہیں ا یسی لڑ کی نہ سمجھتا تھا اب تو تم تقر یبا بد نا م ہو چکی ہو میں تم سے کو ئی تعلق نہیں ر کھنا چا ہتا آ ج سے تم میر ی محبت سے آزاد ہو وہ یہ کہ کر چلا گیا اور عنا یا تو سوچ ر ہی تھی کہ عا لیا ن کہے گا کہ عنا یا تم گھر چلو میں سب کو ایک ایک کر کے دیکھ لو ں گامگر سب کچھ اسکی سو چ سے ا لٹ ہوا اور ایک چھو ٹی سی غلطی نے دو محبت کر نے وا لو ں کو محبت کے دن علیحد ہ کر دیا -
naila rani riasat ali
About the Author: naila rani riasat ali Read More Articles by naila rani riasat ali: 104 Articles with 159531 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.