HamariWeb Writers Club Members
ہمیں یہ اعلان
کرتے ہوئے بہت
خوشی محسوس ہو
رہی ہے کہ ہماری
ویب رائٹرز کلب
کا قیام عمل میں
آچکا ہے۔ ہماری
ویب رائٹرز کلب
میں اب تک شمولیت
اختیار کرنے والے
معزز اراکین کی
فہرست مندرجہ ذیل
ہے۔
اگر آپ بھی ہماری
ویب پر باقاعدگی
سے لکھتے ہیں اور
آپ کی شائع شدہ
تحریروں کی تعداد
دس سے زیادہ ہے
تو آپ بھی ہماری
ویب رائٹرز کلب
کے رکن بن سکتے
ہیں۔ ممبر بننے
کے لیئےیہاں کلک کریں۔