Dr Zahoor Ahmed Danish

City :
Karachi, Pakistan

Education :
MA(Mass Comunication)

Profession :
Media Trainer

Introduction :
میرا نام ظہور احمد دانش ہے۔ اللہ عزوجل اور اس کی مخلوق سے پیار کرتا ہوں ۔تحقیق، تحریر و تصنیف میرا مشغلہ ہے۔ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے دامے درمے کوشش کرنا اپنا فرض جانتا ہوں ۔انسان دوست و علم دوست میرا مزاج ہے ۔میں کراچی میں مقیم ہوں ۔میرا آبائی تعلق دوٹھلہ نکیال آزاد کشمیر سے ہے۔ میں نے ایم ماس کمیونیکشن ۔۔۔ایم اسلامیات اور ایم اے عربی کیا۔ڈی ایچ ایم ایس کی بنیاد پر بحثیت معالج بھی اللہ کے بندوں کی خدمت میں مصروف عمل ہوں۔متوسط گھرانے سے تعلق ہے ۔مذہبی آدمی ہوں۔ تشدد، نفرت، عداوت کے خلاف قلمی جہاد بھی کر رہوں اور جہاں لیکچرز، تقاریر کا موقع ملتا ہے قوم کو بیدار کرنے اور انقلابی فکر دینے میں مصروف عمل ہوں۔ میرے والد فوج سے ریٹائر ہیں۔

Books :
میں تحریر و تصنیف کے ادارے میں کئی کتابوں پر کام کرچکا ہوں ۔لیکن وہ ادارے کے نام سے ہی موسوم ہوئیں ۔میں نے ۴ کتابیں لکھیں۔۔۔۱ قران اور میرے آقاﷺ کی شان ،۔۔۔۔۲قران اور پیدائش انسان۔۔۔۔۳۔۔۔قران انسان اور معاشرہ۔۔۔۴ جہیز کی لعنت،

Awards/Achivements :
بہترین مقالہ لکھنے پر ۲۰۰۰ میں ایوارڈ ملا یونیورسٹی سطح پر بہترین ڈرامہ رائٹر کا ایوارڈ ملا۔۔