عید پر احمد شہزاد کی ”فیملی سیلفی“ کی دھوم

image

لاہور: سیلفیوں کے حوالے سے مشہور قومی کرکٹر احمد شہزاد نے عید کے موقع پر اپنی فیملی کیساتھ سیلفی شیئر کر دی جو تیزی سے سیلفی وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے احمد شہزاد نے اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ عید کے موقع پرلی گئی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی جسے ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور شیئر کیا۔ کرکٹر نے تصویر کے ساتھ پیغام درج کیا ہے ”آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہماری طرف سے دلی عید مبارک“۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US