عمران اسماعیل کا نیا گانا سنتے ہی عمران خان نے ایسی ٹویٹ کر دی کہ پی ٹی آئی والے بھی حیران رہ گئے

image

عمران اسماعیل کا نیا گانا سنتے ہی عمران خان نے ایسی ٹویٹ کر دی کہ پی ٹی آئی والے بھی حیران رہ گئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماء عمران اسماعیل کے اپنی پارٹی کے لیے ترانے نے ہر طرف دھوم مچا دی ہے ۔ اس ترانے کو اب تک لاکھوں افراد سن اور دیکھ چکے ہیں ،
تاہم اب پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا اس بارے میں ٹویٹ سامنے آگیاہے ۔ عمران خان نے عمران اسماعیل کے ترانہ سننے کے بعد خوب پذیرائی کی ہے ۔
عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ” پی ٹی آئی کا ورسٹائل گلوکار عمران اسماعیل ، ایک ستارے کی پیدائش “۔ ٹویٹ کے ساتھ انہوں نے عمران اسماعیل کا ترانہ بھی اپلوڈ کیاہے ۔
عمران خان کی ٹویٹ ہزاروں افراد نے ری ٹویٹ کیاہے ۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران اسماعیل کے گانے کے دیوانے ہوگئے


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts