مکہ مکرمہ میں بیوی کا نماز پڑھتے شوہر کے لیے ایساکام جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

image

مکہ مکرمہ میں بیوی کا نماز پڑھتے شوہر کے لیے ایساکام جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

مکہ مکرمہ : شوہر کو سایہ کرنے والی خاتون کی تصویر کھینچنے والے فوٹوگرافررائد اللحیانی نے کہا کہ حج ایام کے دوران جب حاجی منی سے مکہ نہیں آئے تھے اس وقت میں نے حرم مکی شریف میں یہ منظر دیکھا تھا کہ ایک خاتون اپنے شوہر کو اپنے جسم سے سایہ کر رہی ہے جبکہ اس کا شوہر نماز میں مصروف ہے۔

وہ قیام کرتا تو اسے سایہ کرتی، وہ رکوع میں جاتا تو اپنی پوزیشن اس انداز سے بدلتی کہ سایہ اس پر رہے اور جب وہ سجدے میں جاتا تب بھی اپنا رخ بدل کر اس پر سایہ کرتی ۔

یہ منظر میں نے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہی ہزاروں لوگوں نے اسے پسند کیا، شعراءنے اس پر شعر کہے، ادباءنے اس پر نثر لکھا اور قدیم عرب شعراءکے منتخب کلام تصویر پر چسپاں کردیئے گئے۔ دیکھتے دیکھتے تصویر ٹرینڈ بن گئی۔

مکہ مکرمہ میں شوہر کو سایہ کرنے والی خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts