افغانستان میں خوفناک زلزلہ، بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
افغانستان میں کچھ دیر قبل خوفناک زلزلہ آیا ہے جس سے 3 معصوم بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 5 اشاریہ 6
ہے۔
زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
صوبہ بادغیس کے ضلع قادس میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی مکانوں کی چھتیں گر گئیں جس کے باعث خواتین بھی جاں بحق ہوئی ہیں
تاحال افغانستان کی حکومت کی جانب سے مذید نقصانات کی اطلاع نہیں دی گئی ۔