کتے سے زیادہ وفادار کوئی نہیں ہوتا۔ اس بات کی سب سے بہترین مثال ارجنٹائن کے صوبے سین جوآن میں ایک زخمی کتے نے دکھائی
۔
کتا زخمی ہونے کے باوجود بھی کئی روز تک اسی بینچ کے قریب بیٹھا رہا جہاں اس کے مالک نے آخری سانسیں لی تھیں اور اس کے ساتھ بیٹھا تھا۔
پیورٹوریکان میں ایک میڈیکل سینٹر کے باہر ایک زخمی کتا کئی دن سے اسی جگہ بیٹھا اپنے مالک کا انتظار کررہا ہے جہاں وہ دونوں آخری مرتبہ ساتھ بیٹھے تھے۔
یہ محبت صرف پالتو کتے کی جانب سے نہیں ہے بلکہ بتایا قریبی جاننے والے کہتے ہیں کہ جب اس کتے کا مالک خود بے گھر تھا اس وقت سے یہ کتا ان کے ساتھ ہے۔
مالک کے پاس خود کھانے پینے کے لیے نہیں تھا مگر اس نے پالتو کتے کی دیکھ کرنا نہیں چھوڑی تھی۔