تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں آپ کو پہلے کیا دکھائی دیا ۔۔ آپ کا جواب آپ کے بارے میں کیا کہتا ہے؟

image

بعض تصاویر ہوتی ہی ایسی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد آپ کا دماغ گھوم جاتا ہے کہ لیکن یہ تصویر جو آج ہم آپکے سامنے لیکر آئے ہیں اس سے اندازہ ہو گا کہ آپ کتنے ہو شیار اور زہین ہیں ،تو آئیے جانتے ہیں۔

انٹرنیٹ پر وائرل ہوتی اس تصویر میں ویسے تو کئی چیزیں واضح ہیں لیکن اگر آپ کو سب سے پہلے ایک لڑکا خوشگوار موڈ میں تصویر کھینچواتا دیکھائی دیا ہے تو آپ بھی چیزوں کو غور سے دیکھے نہیں، بس جو دیکھا اس پر ہی یقین کر لیا۔

اس طرح کے لوگ دنیا میں ہر کسی فرد پر جلد یقین کر بیٹھتے ہیں اور عام طور پر یہ زیادہ محنت کرنے کے بھی عادی نہیں ہوتے۔

یہی نہیں اگر آپ کو بھی کچھ لوگوں کی طرح یہ لگتا ہے کہ یہ معصوم سا لڑکا آئسکریم ہاتھ میں پکڑ کر تصویر کھینچوا رہا ہے تو آ پ بھی غلط ہیں۔

لیکن یہاں آپ لوگوں کیلئے اچھی بات یہ ہے کہ آپ کم از کم اس طرح کی تصویروں کو دیکھ کر اسے حل کرنے کی کوشش تو کرتے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کسی بھی پریشانی سے لڑنے کی طاقت رکھتے ہیں۔

اس کے علاوہ اب وہ لوگ آتے ہیں جنہیں تصویر دیکھنے کے بعد یہ معلوم وہ گیا ہے کہ اس لڑکے کے پیچھے بھی ایک لڑکا بیٹھا ہوا ہے جس نے سر پر سفید ٹوپی پہن رکھی ہے۔

تو اتفاقاََ مذکورہ لڑکے نے تصویر کھینچوانے کیلئے اپنے ہاتھ کا یوں اسٹائل بنایا تو تصویر کھینچنے کے بعد یوں معلوم ہونے لگا کہ اس نے ہاتھ میں جیسے کوئی آئسکریم پکڑ رکھی ہے۔ مگر ا یسا کچھ نہیں۔

اس وائرل تصویر کی یہ حقیقت اگر آپ نے دیکھتے کے ساتھ ہی جان لی تو آپ ایک زہین انسان ہیں اور یہ خیال کیا جا سکتا ہے کہ زندگی کے میدان میں آپ جس سے ملیں گے اسے دیکھتے ہی پہچان لیں گے کہ یہ شخص کس عادت کا ہے اور اس سے دوستی قائم رکھنے سے مجھے کیا فائدہ ہوگا اور کیا نقصان ہوگا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts