شادی کے بعد ہر جوڑے میں لڑائی جھگڑا ہوتا ہے۔ لیکن
مصر کے شہر اسماعیلیہ میں ایک جوڑا ایسا بھی ہے جن کی شادی کی تقریب کے فوراً بعد ہی دلہن دولہا میں تلخ کلامی ہوگئی۔ لڑائی اتنی زیادہ ہوئی کہ بات مار پیٹ تک پہنچ گئی۔
صرف دولہا اور دلہن میں معاملات کشیدہ نہیں ہوئے بلکہ رشتے دار بھی آپس میں لڑ پڑے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس ویڈیو کے آخر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دلہن گر پڑی اور اس کے کپڑوں پر خوب بھی دکھائی دے رہا ہے۔