بیٹے کو بچانے کی خاطر باپ بپھرے بیل کے آگے لیٹ گیا ۔۔ دیکھیئے دلوں کو دہلا دینے والے ویڈیو مناظر

image

دنیا میں کسی سے بھی سچی محبت کا سوال کیا جائے تو اس کا جواب یہی ہوگا کہ والدین کی محبت ہی سب سے سچی ہے۔ ایسا ہی کچھ اس ویڈیو میں ہوا جہاں باپ نے اپنی اولاد کو بچانے کی خاطر خود کو مصیبت میں ڈال دیا۔ ویڈیو دیکھیے

ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ کوڈی ہکس کے مقابلے میں ایک بیل بری طرح بپھر جاتا ہے اور سب پر حملہ کرنے لگتا ہے جس سے ایک کاؤبوائے کھلاڑی گرجاتا ہے۔ لوگ بیل کو قابو کرنے کے لیے کوڈی ہکس رنگ میں کودتے ہیں وہیں گرے ہوئے کھلاڑی کا باپ اپنے بیٹے پر لیٹ کر اس کی ڈھال بن جاتا ہے تاکہ بیل اس کے 18سالہ بیٹے کو کچل نہ دے۔ اسی دوران بیل باپ پر چڑھتا ہوا گزر جاتا ہے

یہ ویڈیو ٹیکساس کی ہے اور والد کی بے پناہ محبت کے اظہار کے طور پر خوب وائرل ہورہی ہے. ویسے والدین کی محبت کی مثالیں صرف انسانوں تک ہی محدود نہیں بلکہ جانوروں میں بھی پائی جاتی ہیں


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts