133مسافروں پر مشتمل چین کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بوئنگ 737 طیارہ گوانگشی خطے کے شہر ووژو کے قریب ایک دیہی علاقے میں گرا جہاں آگ لگ گئی۔
اطلاعات کے مطابق امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کے لئے روانہ کردی گئی ہیں البتہ مسافوروں کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔