چند لمحوں میں زندگی میں کون سا بڑا حادثہ پیش آ جائے کون کہہ سکتا ہے۔ یہی کچھ ایک خاتون کے ساتھ ہوا ایک دم سے اس کا ہاتھ مچھلی نے پکڑ لیا۔
ماجرا دارصل یہ ہے کہ ایک عورت کشتی میں سوار تھی اور ساتھ میں ویڈیو بنا کر لوگوں کو بتانا چاہتی تھی کہ مچھلی کو بنا جال کے کیسے پکڑ سکتے ہیں۔
توا ہو اکچھ یوں کہ اس نے جب کشتی سے ہاتھ باہر بڑھا کر ایک گوشت کا ٹکڑا سمندر میں ڈالا تو چند منٹ میں ایک بڑی سی مچھلی نمودار ہو گئی اور اس نے گوشٹ کے ٹکرے سمیت اس عورت کا پورا ہاتھ ہی دبوچ لیا۔
بس پھر کیا تھا عورت کے تو رنگ اڑ گئے اور وہ مضبوطی سے ایک ہاتھ کے زریعے کشتی کو تھامے رہی۔ اور کوشش کرتی رہی کہ ہاتھ مچھلی سی چھڑا لیے۔
لیکن تقریباََ 3 منٹ بعد مچھلی نے اس کا ہاتھ چھوڑ دیا اور یوں یہ زندگی بھر کیلئے معذور ہونے سے بچ گئی۔ یہ بالکل ایک اللہ پاک کی شان ہے کہ عورت کے ہاتھ کو کچھ نہیں ہوا ورنہ دیکھا جا تا ہے کہ ایسی صورت میں کسی بھی شخص کو بہت نقصان پہنچتا ہے۔اس ویڈیو سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیشہ احتیاط سے کام لیں۔
واضح رہے کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کر رہی ہے یہی وجہ ہے کہ اب تک اسی 61 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں، 4 ہزار لوگ اس پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کا چکے ہیں جبکہ 276 ہزار لوگ اس ویڈیو پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں۔