کل سعودی عرب سمیت کن ممالک میں روزہ ہوگا اور کتنے ممالک پاکستان کے ساتھ روزہ رکھیں گے؟

image

ماہِ رمضان کی آمد ہوچکی ہے۔ سعودی عرب میں چاند نظر آگیا ہے۔ وہاں کل پہلا روزہ رکھا جائے گا۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس وقت مکہ اور مدینہ شریف میں تراویح کی تیاری کر رہے ہیں۔ رمضان کی آمد اور مسجدِ نبوی ﷺ کے روح پرور مناظر مسلمانوں کی آنکھوں میں جہاں آنسو لے آتے ہیں، وہیں یہ امید بھی ہوتی ہے کہ خُدا ہمارے سحر و افطار بھی مدینے میں کروائے۔ کچھ یاےس خلیجی ممالک بھی ہیں جہاں چاند نظر نہیں آیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ وہ کون سے ممالک ہیں جن کا روزہ پاکستان کے ساتھ ہوگا ارو کن کا روزہ سعودی عرب کے ساتھ ہی رکھا جائے گا۔

سعودی عرب کے ساتھ روزہ:

امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، ترکی، دبئی اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھیں گے۔

پاکستان کے ساتھ:

ملائیشیا، برونائی اور انڈونیشیا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا اور ان ممالک میں پہلا روزہ 3 اپریل کو پاکستان کے ساتھ ہوگا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts