یہ سب کے لیے اچھے ہیں پر میرے لیے تو ۔۔ مشہور اینکر آفتاب اقبال کی بیوی نے سب کے سامنے ان کی حقیقت بیان کر دی، دیکھیں

image

میاں بیوی کا رشتہ کاغذ کے ٹکڑے پر قائم ہوتا ہے مگر دنیا کا سب سے مضبوط اور نازک رشتہ بھی یہی مانا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر بیویاں اپنے شوہروں سے مختلف طرح کی شکایات کرتی نظر آتی ہیں۔

تو بالکل ایسا ہی ملک کے مشہور اینکر آفتاب اقبال کتے ساتھ بھی ہوا ان کی اہلیہ کہتی ہیں کہ یہ اس وقت ایک اچھے انسان تو ہیں پر ایک اچھے شوہر نہیں جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ مجھے اب بالکل بھی وقت نہیں دے پاتے۔

مگر جب شادی ہوئی تھی ہماری تو یہ ایک اچھے شوہر تھے، اچھے انسان ہونے سے زیادہ کیونکہ اس وقت ان کا سارا وقت میرے لیے ہوتا تھا۔ لیکن ان سب باتوں کے علاوہ میں خوش ہوں، مطمئن ہوں کیونکہ اب انکا وقت آپ سب عوام کیلئے ہوتا ہے۔ جو مجھے اچھا لگتا ہے۔

مزید یہ کہ یہ بات انہوں نے ایک تقریب کے دوران اس وقت کہی جب آفتاب اقبال خود اپنی ٹیم کے ہمراہ ہال میں موجود تھے اور ان کی باتیں وہاں موجود عوام نے بہت پسند کیں۔

واضح رہے کہ آفتاب اقبال ایک نامور صحافی ہیں جبکہ ٹی وی پر مذاحیہ شوز میں بطور اینکر نظر آیا کرتے ہیں اور زیادہ تر لوگ اسی حوالے سے انہیں جانتے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts