بیٹے کی خواہش ہے پوری کیسے نہ کرتا ۔۔ دیکھیں ایک باپ نے اچانک سے بیٹے کو من پسند تحفہ دیا تو پھر کیا ہوا؟ واقعہ سول میڈیا پر وائرل

image

موٹر سائیکل ملتے ہی لڑکا رونے لگا۔ جی ہاں ہم یہاں بات کر رہے ہیں سوال میڈیا پر تیزی سے وائرل ایک ویڈیو کی جس میں بیٹا باپ کے گلے لگ کر خوب روتا ہے۔

اب آپ کو بتاتے چلیں کہ ہوا کچھ یوں کہ بیٹا اپنے والد سے کئی دنوں سے موٹر سائیکل کی مانگ کر رہا تھا تو پھر اپنے لخت جگر کی فرمائش پوری کرنے کیلئے بل آخر نئی موٹر سائیکل لا ہی دی۔

پر اصل بات تو یہ ہے کہ اس بات کا بیٹے کو معلوم نہیں تھا تو اسی لیے گھر کے باہر باپ اپنی بانہیں پھیلائے کھڑا تھا جبکہ گھر والے بیٹے کی انکھیں بند کروا کر اسے باہر لے آئے تو بیٹے نے اپنی نئی موٹر سائیکل کو دیکھتے ہی والد کو گلے سے لگا لیا۔ اس موقعے پر تمام گھر والے ہی جذباتی ہو گئے۔

یاد رہے کہ چن ہی منٹ میں اس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے اور اب تک اسے 72 ہزار عوام دیکھ چکی ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts