پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے گیارہویں میچ میں ملتان سلطانز نے محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت جیت کے لیے 196 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔
کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کا پہلا جب کہ کراچی کنگز کا چوتھا نمبر ہے۔
ٹیمیں
🚨 TOSS UPDATE 🚨 win the toss and elect to field first 🏏 | #SabSitarayHumaray | #MSvKK pic.twitter.com/Y8PoTJevLj
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 22, 2023