9 مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا ،سلمان احمد

image

معروف گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد نے 9 مئی یوم سیاہ گزرجانے کے کئی روز بعد مذمت کردی۔

ایک بیان میں گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا ، ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کےمطابق سزا ملنی چاہیے۔

خیال رہے کہ سلمان خان پی ٹی آئی کے متحرک رکن ہیں ۔

سلمان احمد کی 9 مئی کے واقعات کی مذمت

— Geo News Urdu (@geonews_urdu)


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US