فالکن 50 طیارے میں لیبیا کے آرمی چیف جنرل محمد علی احمد الحداد اور اعلیٰ فوجی افسران سمیت آٹھ افراد سوار تھے۔ انقرہ سے طرابلس جانے والے جہاز نے رابطہ منقطع ہونے سے قبل ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی تھی، طیارے کا ملبہ انقرہ کے جنوب مغربی علاقے سے ملا ہے۔
- انڈیا کا 'بلو برڈ بلاک-2 سیٹلائٹ خلا میں چھوڑنے کا مشن مکمل،انڈیا خلائی دنیا کی بلندیاں مسلسل چھو رہا ہے: نریندر مودی
- ترکی میں فضائی حادثے کے دوران لیبیا کے فوجی سربراہ جنرل محمد علی احمد الحداد ہلاک ہو گئے ہیں
- کرک میں پولیس کی موبائل وین پر شدت پسندوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک
- ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے خصوصی ایلچی کا اعلان: 'ہم اسے حاصل کر کے رہیں گے'
لیبیا کے آرمی چیف محمد علی الحداد دیگر جرنیلوں سمیت فضائی حادثے میں ہلاک:’طیارے کا ملبہ دو کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے‘