لیبیا کے آرمی چیف محمد علی الحداد دیگر جرنیلوں سمیت فضائی حادثے میں ہلاک: ’طیارے نے ٹیک آف کے 16 منٹ بعد ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی اور پھر ریڈار سے غائب ہو گیا‘

فالکن 50 طیارے میں لیبیا کے آرمی چیف جنرل محمد علی احمد الحداد اور اعلیٰ فوجی افسران سمیت آٹھ افراد سوار تھے۔ انقرہ سے طرابلس جانے والے جہاز نے رابطہ منقطع ہونے سے قبل ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی تھی، طیارے کا ملبہ انقرہ کے جنوب مغربی علاقے سے ملا ہے۔
  • ترکی میں فضائی حادثے کے دوران لیبیا کے فوجی سربراہ جنرل محمد علی احمد الحداد ہلاک ہو گئے ہیں
  • کرک میں پولیس کی موبائل وین پر شدت پسندوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے خصوصی ایلچی کا اعلان: 'ہم اسے حاصل کر کے رہیں گے'
  • دہلی کے بعد بنگلہ دیش نے انڈیا کے مزید دو شہروں میں ویزا دفاتر عارضی طور پر بند کر دیے

لیبیا کے آرمی چیف محمد علی الحداد دیگر جرنیلوں سمیت فضائی حادثے میں ہلاک: ’طیارے نے ٹیک آف کے 16 منٹ بعد ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی اور پھر ریڈار سے غائب ہو گیا‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US