سابق ایم پی اے احسن انصربھٹی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی.
احسن عنصر بھٹی نے کہا کہ ہم 9 مئی کے واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔
فوجی تنصیبات پرحملوں کےبعدپی ٹی آئی کےساتھ مزید نہیں چل سکتے،ہمارا جینا مرنا پاک فوج کے ساتھ ہے۔
اس موقع پر مختلف یونین کونسلز کے چیئرمینز نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کردیا۔