آڈیو لیکس،جوڈیشل کمیشن کو کام سے روک دیا گیا

image

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو کام سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا مختصر تحریری حکمنامہ جاری کر دیا،تحریری حکم نامہ8صفحات پر مشتمل ہے۔

تحریری فیصلہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے تحریر کیا ہے،فیصلے کے مطابق درخواستوں پر آئندہ سماعت 31 مئی کو ہوگی۔

کمیشن کی کارروائی پراسٹے آرڈر جاری کیا جاتا ہے،عدالت نے 19مئی کو کمیشن کی تشکیل کیلئے جاری نوٹیفکیشن کو بھی معطل کردیا

۔

وفاقی حکومت نےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں3رکنی کمیشن تشکیل دیاتھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US