ابرار الحق کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آبدیدہ ہو گئے

image

ابرار الحق نے بھی سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا شاید ہی کوئی ہوگا جس نے نو مئی کے واقعات کی مذمت نہ کی ہو۔

لوگوں کو توڑ پھوڑ ،جلائو گھیرائو سے روکنے کی کوشش کی ، آج سیاست کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔

سیاست میں آنے کا مقصد لوگوں کی خدمت کرنا تھا۔شہدا نے اپنے وطن کیلئے جانوں کی قربانیاں دیں ۔

پریس کانفرنس کے دوران ابرار الحق زار و قطار رو پڑے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US