ای او بی آئی پنشنرز کیلئے عبوری امداد کی سفارش

image

آئندہ مالی بجٹ میں وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اور پنشن میں15فیصد اضافے کی تجویز دی ہے لیکن اسحاق ڈار نے معاملہ وفاقی کابینہ کے فیصلہ تک موخر کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی با رای او بی آئی پنشنرز کیلئے عبوری امداد کی سفارش بھی کی جارہی ہے لیکن اس پر حتمی فیصلہ بھی کابینہ ہی کرے گی۔

بتایا گیاہے کہ بجٹ کا حجم 14600ارب جبکہ بجٹ خسارہ 00 78 ارب روپے ہو سکتا ہے جو وفاقی خسارہ رواں مالی سال کے متعینہ خسارے کے ہدف سے تقریباً تین چوتھائی زیادہ ہوگا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US