سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار بھی پارٹی چھوڑ گئے

image

لاہور: سابق وفاقی وزیر خسرو بختیارنے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہہ دیا۔

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک سال پہلے پارٹی قیادت کو بتا دیا تھا اداروں سے محاذ آرائی نقصان دہ ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: 

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات نے پی ٹی آئی کے نظریہ سے دور ہونے پر مجبور کر دیا اور اب میں تحریک انصاف کے سیاسی فلسفے کے ساتھ نہیں چل سکتا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US