علی زیدی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

image

تحریک انصاف کے رہنماعلی زیدی نے سیاست سے کنارہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے، پاک فوج ہمارا فخر ہے ان کی وجہ سے ہم سکون سے سوتے ہیں۔

اس موقع پر انہوں نے پی ٹی آئی سندھ کی صدارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان بھی کر دیا۔ ان کا کہنا تھا نو مئی کو جو ہوا غلط ہوا، میں ان سارے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ سیاست چھوڑنے کے ساتھ پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے استعفی دے رہا ہوں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US