پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی کور کمانڈر ہاؤس بارے مبینہ آڈیو لیک

image

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی کور کمانڈر ہاؤس میں حملے سے متعلق بات چیت کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری نے علی چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان (کور کمانڈر) کا گھر توڑ پھوڑ دیا ہے۔ کوئی گملے سے لے کر گھر کی کوئی چیز باقی نہیں بچی۔

بالکل اس کو تباہ کر دیا ہے اڑا دیا ہے سارا، جس پر علی چوہدری نے کہاکہ چلیں ٹھیک ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US