جاوید اختر انصاری کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

image

تحریک انصاف کو چھوڑنے والے سابق ایم پی اے جاوید اختر انصاری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما نے ن لیگ سے رابطہ کیا ہے،وہ پی پی 216 سے ن لیگ کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے خواہشمند ہیں۔

ذرائع کے مطابق جاوید اختر انصاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد حلقہ بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے وہ حلقہ پی پی 215 سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US