پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

image

تحریک انصاف کے نو رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

جن رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کئے گئے ان میں علی امین گنڈا پور، پرویز خٹک، اسد عمر،عون عباس پپی شامل ہیں۔

شاہ محمود،علی محمد خان،فرخ حبیب،زرتاج گل، اعظم سواتی اور شیخ رشید کا بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US