سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

image

ملتان: تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اختر ملک پی پی 219 سے پی ٹی آئی کے دو مرتبہ ایم پی اے رہ چکے ہیں۔

عثمان بزدار حکومت میں انہیں وزیر توانائی بنایا گیا تھا، وہ آج پریس کانفرنس میں سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کریں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US