آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان و مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

image
ملتان۔ 10 جنوری (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا، صبح اورشام کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 14.0اورکم سے کم 4.0سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب100فیصد اورشام 5بجے82فیصدتھا۔جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح7بجکر10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر34منٹ پر ہوگا۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US