شام میں امریکی حملوں میں داعش کے پانچ شدت پسند ہلاک

امریکی حملوں کے چند گھنٹے بعد، اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس کی افواج نے اس ہفتے کے شروع میں شام میں داعش سے تعلق کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کر کے اسرائیل منتقل کر دیا ہے۔
  • انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نو مئی کے دو مزید مقدمات کا فیصلہ سنتے ہوئے دونوں مقدمات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گی ہے۔
  • انقلاب مانچا کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی تدفین ڈھاکہ یونیورسٹی کی مرکزی مسجد کے قریب قومی شاعر قاضی نذرالاسلام کے مزار کے احاطے میں کر دی گئی ہے۔
  • طالبعلم رہنما کی ہلاکت کے خلاف بنگلہ دیش میں مظاہرے جاری: ’عثمان ہادی کی میت کو ڈھاکہ یونیورسٹی کی مرکزی مسجد لایا جائے گا‘
  • عوام ’انتہا پسند گروہوں‘ کی جانب سے کی جانے والی پُرتشدد کارروائیوں کے خلاف چوکنے رہیں: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت
  • امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ سٹیبلائزیشن فورس کے لیے اپنی فوج بھیجنے کی پیشکش پر ہم پاکستان کے شکرگزار ہیں

شام میں امریکی حملوں میں داعش کے پانچ شدت پسند ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US