نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نےپاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

image
اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نےپاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ہے۔شہریوں کو قطار اور انتظار کی زحمت سے بچانے کے لئے نادرا نے یہ جدید ترین سہولت متعارف کرائی ہے۔خودکار نظام کی بدولت، تصویر اپ لوڈ کرنے، فنگرپرنٹس اور آن لائن پے منٹ انتہائی آسان ہوچکی ہے۔قومی شناختی کارڈ (این آئی سی) ،بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے شناختی کارڈ (نائکوپ)،فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی)اب گھر بیٹھے اس ایپ کے ذریعے بنوائی جاسکتی ہے ۔کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں یا کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں نادرا میگا دفاتر میں موجود خصوصی معلوماتی کاؤنٹرز پر رابطہ کریں۔ہیلپ لائن:(100-786-111-51-92)+۔ویب سائٹ لنک: https://id.nadra.gov.pk

۔موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک:https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.pakid&hl=en&gl=اور IOS: https://apps.apple.com/us/app/pak-identity/id1563975817

ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US