صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی ملاقات

image

اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر جارج سٹینر نے جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔

یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US