پاکستان پیپلزپارٹی صوبوں کے گورنروں کے لئے کسی نام پر غور نہیں کررہی، شازیہ مری

image

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی صوبوں کے گورنروں کے لئے کسی نام پر غور نہیں کررہی،آصف علی زرداری صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد صوبوں کے گورنر کے لئے ناموں کو شارٹ لسٹ اور فائنل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس بارے زیر گردش ضبریں درست نہیں ہیں انہیں صرف نظر کیا جائے ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US