آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس کل( 28فروری )عارضی بجلی بندش کا شیڈول

image

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے سسٹم کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں ریجن کے مختلف فیڈرز سے مختلف اوقات میں بجلی بند رہنے کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرزسے بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بدھ کوبجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

مورخہ 28 فروری2024،صبح09:00بجے تا شام02:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،سی ڈی اے فلیٹس، اے ڈی بی پی ،شمس،برما،کھنہ ڈاک،طفیل شہید، چٹھہ بختاور، F-10/M،G-9/3،انٹرنیشنل سکول،H-8/2،I-10/4،بیلا روڈ،پیر مہر علی شاہ،بھارہ کہو،بھارہ کہو۔II،پنڈی پوائنٹ،بارین،پتریاٹہ،اپر ٹوپہ،انگوری،کیرج فیکٹری،لوہی بھیر، فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،حیدری چوک،سی بلاک،کری روڈ،النور کالونی،مسلم ٹائون،APHS،بنی،ڈھوک حکمداد،سٹی،میجر مسعود،جامع مسجد،گوالمنڈی،ویسٹریج،مسلم آباد،عید گاہ، ٹینچ بھاٹہ، مدینہ کالونی،آفیسر کالونی،ای ایم ای کمپلکس،سہام،رینج روڈ،سی ڈی ایل کالونی فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،گگن،

مندرہ،بسالی،سکھو،مال روڑ،سر سید روڑ،مکہ چوک،این پی ایف۔I،ماڈل ٹائون،نیشنل پارک،ہمایوں روڈ،ڈیفنس روڈ،کوہالہ،گرجا۔1، جھاورہ،چونترہ،کہوٹہ سٹی۔1،دوبیرن،سہالہ کالج،کے آر ایل کالونی،فضل احمد،نیو چوآہ،نارہ مٹور،ٹی ایچ کیو،رمنفیڈرز، اٹک سرکل،ٹیکسلا،ایچ ایم سی روڈ،شیر شاہ سوری،میوزیم،نثار شہید،پسوال،کاشف گل شہید،ماڈل ٹائون،لالہ زار،براہما،حسن ابدال،غورغشتی،سرکہ،شادی خان، موسا،گوندل،پیپل کالونی،اٹک کینٹ،ملہوالی،غریب وال، منیاوالہ،قطبال،بھنڈر،دھرنال،احمدال،گگن،میرا شریف،مقصود شہید فیڈرز،جہلم سرکل،F-5جدہ،F-13گرمالہ،لانگر پور،منڈی بھلوال،چھپرن،شمس آباد،اکرم شہید،سٹی ہائوسنگ،انڈسٹریل،دینہ تھری روہتاس،مدو کالس،بھگوال،چکیام،چوٹالہ،دینہ۔4سٹی،حیات سر روڈ،بھئی خان،مل اعوان، گلیانہ،

مٹوا،غوری دھمیک،ٹھاکرہ،KTM،RTM فیڈرز،چکوال سرکل،بحر پور،ملت چوک،مرید، اسلامیہ چوک،ڈیرہ مسلم،ڈھڈیال رورل،سہیگلہ آباد،پننوال،ڈنڈوت،ڈفر،کٹاس،لًلہ ٹائون،طوبا،پی ڈی خان،عبداللہ پور،پیپلی،ڈی ایس بلاول،ڈھوک غزن،تلہ گنگ سٹی،جاتلہ، پیرا فتیال،طائو محرم خان،دروت،میل،ونہار فیڈرز،جی ایس او سرکل،صبح09:00بجے تا شام04:00بجے تک،سیکٹر اے ٹو، سیکٹر بی ٹو فیڈرز اور 132KVبیسٹ وے سمینٹ فیکٹری،صبح08:00بجے تا شام06:00بجے تک،چرآہ،طفیل شہید،

کھوئی رتہ سٹی،بیروٹ گالہ، دربار مائی ٹوٹی،کھوئی رتہ ایکسپریس،چروہی ڈونگی،دانہ، سری،چروہی ایکسپریس،سٹی۔II،سہیکہ۔II،خادم آباد،چھب فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US