پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے اسٹار باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
شاہین آفریدی نے اس خوشی کے موقع پر سرشار ہوتے ہوئے بیٹے کا نام ”علی یار” رکھا ہے۔
واضح رہے کہ شاہین آفریدی کی شادی سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی سے ہوئی تھی اور یہ خبر ملنے کے پر شاہد آفریدی بھی بے حد خوش ہیں کیونکہ وہ بھی نانا بن گئے ہیں۔