یوکرین کے روس پر میزائل حملوں سے سخت اختلاف ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

image

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے روس پر میزائل حملوں سے سخت اختلاف ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میزائل حملے صرف جنگ کو بڑھا رہے ہیں،میزائل حملوں کی کبھی اجازت نہیں ہونی چاہیے تھی۔

ہم نے ایسی آزادی نہیں مانگی جو پی ٹی آئی والے مانگتے ہیں،شیری رحمان

مشرق وسطیٰ کا مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے،میں نہیں چاہتا کہ لوگ مارے جائیں،فلسطین، روس، یوکرین سمیت کہیں لوگ نہیں مارے جانے چاہئیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US