سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2200 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حالیہ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
جبکہ عالمی مارکیٹ میں 20 ڈالر کے اضافے کے بعد سونے کی فی اونس کی قیمت 2 ہزار 933 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔