انڈین حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے شہر مدینہ کے قریب انڈین عازمین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ جدہ میں واقع انڈیا کے قونصل خانے کا کہنا ہے کہ قونصل خانے کے عملے اور انڈین کمیونٹی کے رضاکاروں کی ٹیمیں ہسپتالوں اور جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔
- شاہ عبداللہ کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اردن کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے پر زور
- افغانستان نے پاکستان سے گندم کی درآمد صفر کر دی
- بحریہ ٹاؤن سے جڑا ٹرپل اے ایسوسی ایٹس سکینڈل جس میں نیب نے ملزمان سے 12.7 ارب روپے کی پلی بارگین کر لی
- برطانیہ میں سیاسی پناہ کے بعد مستقل رہائش کے لیے 20 سال انتظار کرنا پڑے گا
سعودی عرب میں انڈین عازمین کی بس کو حادثہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ