فیصل آباد میں کرسٹل کیمیکل فیکٹری کے مالک اور مینیجر سمیت سات افراد کے خلاف دہشت گردی پھیلانے، قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ جمعے کی صبح پیش آنے والے اس واقعہ میں 20 افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے تھے۔
- انڈیا کی ایئرفورس نے دبئی میں ائیر شو کے دوران انڈیا کا جنگی طیارہ 'تیجس' کے گرنے کے باعث پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے
- بنگلہ دیش میں جمعے کی صبح 5.7 کی شدت سے آنے والے زلزلے میں ڈھاکہ سمیت دیگر شہروں میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
- وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مریم نواز کو لکھے گئے خط میں حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ عمران خان کی بہنوں پر مبینہتشدد کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
- صوبہ پنجاب کے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اب تک شہر فیصل آباد میں ایک فیکٹری میں دھماکہ کے بعد کم از کم 16 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
فیصل آباد: کرسٹل کیمیکل فیکٹری کے مالک اور مینیجر سمیت سات افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج