رئیس کلیہ فنون جامعہ کراچی ،پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر کے مطابق ملتوی شدہ لیفٹ اُور ٹرمینل امتحانات26،27 اور28 مئی2014 ء کو ملتوی ہونے والے پرچے باالترتیب 18 ،19 اور 20 جون2014 ء کو ہونگے ۔جبکہ 29 مئی کو ملتوی ہونے والاپرچہ 23 جون اور 30 مئی کو ملتوی ہونے والا پرچہ 24 جون کو ہوگا۔