اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ بروز منگل 3جون 2014ء کو دوپہر کی شفٹ میں ہونے والے انٹرمیڈیٹ آرٹس پرائیویٹ و آرٹس ریگولر کے جو پرچے ملتوی کیے گئے تھے ان کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔