جامعہ کراچی میں ایل ایل بی کے سالانہ امتحانات کا آغاز03 جولائی سے ہوگاجامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق ایل ایل بی پارٹI اورII کے سالانہ امتحانات 03 تا18 جولائی 2014 ء صبح10:00 تا1:00 بجے دوپہر منعقد ہونگے۔طلبہ اپنے متعلقہ کالجز سے ایڈمٹ کارڈ اور امتحانی پروگرام حاصل کرسکتے ہیں۔