میٹرک بورڈ، ضمنی امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے ضمنی امتحانات سال 2018 کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں آخری بار31اکتوبر تک لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کردی ہے۔

چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ کے طلباء وطالبات کو سہولت فراہم کرنے کیلئے ایک بارپھر نظرثانی کی گئی ہے لہٰذا جن طلبہ نے ابھی تک امتحانی فارم جمع نہیں کرائے ہیں وہ جلد ہی اپنے فارم جمع کرا دیں اس کے بعد فارم جمع کرانے کی تاریخ نہیں بڑھائی جائے گی۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.