اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور کامرس پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 13اکتوبر 2023ء کو شام چار بجے کیا جارہا ہے۔
نتائج آپ ہماری ویب ڈاٹ کام کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔