انٹر پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان

image
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2019 کے نتائج کا اعلان 4 ستمبر 2019 کو کریں گے جبکہ پوزیشن ہولڈرز امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج شام 6 بجے کیا جائے گا-

پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب 4 ستمبر کو صبح دس بجے بورڈ آفس میں ہوگی۔ بورڈ حکام کے مطابق رواں سال کا رزلٹ گریڈنگ کے بجائے پرانے فارمولے کے مطابق ہوگا جس میں پوزیشن ہولڈرز کو انعامات بھی دیئے جائیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.