یہ کون سے نامور پاکستانی سیاستدان کے بچپن کی تصویر ہے؟ پہچانیں

image

پرانی تصویر میں موجود اس معصوم سے چہرے کو پہچانیں اور بتائیں کہ یہ بچہ کون ہے؟

آفس وردی اور ٹائی پہنے ہوئے اس بچے کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ پاکستان کی کونسی مشہور شخصیت کی تصویر ہے؟

اگر نہیں پہچانے تو آئیں ہم بتاتے ہیں۔

اس تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ در حقیقت پاکستان فوج کے سابق سربراہ اور مرحوم جنرل محمد ضیاء الحق ہیں جو کہ ان کی ایک یادگار تصویر ہے۔ یاد رہے شہید جنرل محمد ضیاء الحق سپاہ سالار اور صدارت، دونوں عہدوں پر فائز رہ چکے تھے ۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.