گلوکار طاہر شاہ کا نیا گانا فرشتہ ریلیز ہو گیا، عوام کے دلچسپ تبصرے

image

اپنی منفرد گائیکی کے باعث طاہر شاہ کا جب بھی کوئی نیا گانا ریلیز ہوتا ہے، کئی دنوں تک موضوعِ بحث بنا رہتا ہے۔ اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔

طاہر شاہ کے گزشتہ گانوں 'آئی ٹو آئی' اور 'اینجل' کے بعد اب ایک اور گانا آگیا ہے جو 'فرشتہ' کے نام سے ریلیز کیا گیا ہے۔

گانا ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گیا جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔


واضح رہے طاہر شاہ کے گزشتہ گانوں کو بھی شدید تنقید اور مزاق کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے ملاحظہ کریں۔












About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.